Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

رمز ایمان از غلام جیلانی برق | Ramz E Eman By Dr Ghulam Jillani Bark Khawaja Hameed Yazdani اس کے علاوہ کچھ عورتوں

SKU: 55074398757

4.7
USD175.00 USD205.00

Pay in 4 interest-free payments of $43.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 1 - Aug 6

Live Spec

رمز ایمان از غلام جیلانی برق | Ramz E Eman By Dr Ghulam Jillani Bark Khawaja Hameed Yazdani اس کے علاوہ کچھ عورتوںBook Name: Ramz E Eman Auther: Dr Ghulam Jillani Bark Book Publisher: Al Faisal Publishe Edition: New Book Code: 5787 Quality: Paperback Language: Urdu Format: Paperback Category: General Book

Store: live-language.pl · Domain: live-language.pl

Description

اس کے علاوہ کچھ عورتوں کی کہانیاں ہیں۔ خاص طور پر کی کہانی جو بہت زیادہ مزاح کا پہلو رکھتی ہے۔ کہانیوں کے اندر کہانیاں اس طرح پیوست ہیں کہ وہ اس کے بیانیہ کو مزید وسعت عطا کرتی ہیں۔ ان تمام کہانیوں میں جمیل احمد بلوچی قبائل کی چند مختلف صفات بیان کرتے ہیں۔ مثلاً سر براہ سے وفاداری، روایتی جرات مندی، مہمان نوازی، عزت نفس اور ان کی خانہ بدوش طر ز زندگی وغیرہ۔پورے بیانیہ میں جمیل احمد اس ناول کے ہیرو کو بے نام حیثیت سے سامنے لاتے ہیں جب کہ اس کا بیٹا طور باز بھی ثانوی یا ذیلی ہیرو کے طور پر نظر آتا ہے وہ پورے بیانیے میں موجود رہتا ہے۔ اور غائب نہیں ہوتا۔ اس کے کردار کی مختلف پر تیں آہستہ آہستہ کھلتی ہیں۔شناخت کا بحران : اپنے والدین کی وفات کے بعد طور باز انتہائی بے یارو مددگار زندگی گزارتا ہے۔ کوئی اسے اپنانے کے لیے تیار نہیں۔ صرف اس پر اپنا حق جتانے کے Mullah Barrer

of Pages 504 Format Hardcover Publishing Date 2024 Language Urdu Translator Huma Anwar ’’بابِ ارغوان‘‘، اویابیدر کے ناول Erguvan Kapısı (The Gate of Judas Tree) کا اردو ترجمہ ہے جس پر انہیں جودت قدرت ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ اویا بیدار کے لطیف اسلوب سے تشکیل پانے والا زیر نظر ناول ’’بابِ ارغوان‘‘ ایک منفرد ادبی کارنامہ ہے۔ یہ ناول سماجی تبدیلیوں سے بھری ترکی کی حالیہ تاریخ میں گویا ادبی سفر ہے۔ ایک شان دار ناول جو ترکی کے پچھلے تیس برس کے سیاسی اور سماجی پینوراما کو ادبی نقطہ نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یہ ناول ہمیں ترک سماج کی اُن پرتوں سے متعارف کرواتا ہے کہ جن سے ہمارے عوام تو کیا دانشور حلقے بھی نابلد ہیں۔ ناول کا مرکزی کردار استنبول کا داستانوی شہر ہے، اور ایک نہیں دو استنبول، غریبوں کا اور امیروں کا، لیکن دنیا کے دوسرے شہروں کے برعکس یہاں دونوں شہر ایک دوسرے کے بالکل ساتھ ساتھ آباد ہیں، ایک دوسرے میں پھنسے ہوئے۔ ایک استنبول دوسرے کے عین بیچ میں موجودہے۔ایک ہی وقت میں، وہ ایک دوسرے میں الجھے ہوئے ہیں۔ باسفورس کی پہاڑیوں پر حویلیاں، ولاز اور پُرتعیش مکانات سمندر کے رخ پر ہیں، جب کہ دوسری طرف کی ڈھلانوں پر کچی آبادیاں اور جھونپڑپٹیاں، کوڑے کے ڈھیر اور چھپر ہیں۔ ’’بابِ ارغوان‘‘ استنبول میں چار مختلف کرداروں کی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی زندگیوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ تھیو، اُلکو، ڈیرن اور کریم علی جو سماجی انتشار کے زیر اثر دَور میں ترکی کے مختلف طبقات کی نمائندگی کرتے ہیں۔

Taraki ky Khudawand

Year: 2014

Thora Saa Asmaan / Umera Ahmad

رمز ایمان از غلام جیلانی برق | Ramz E Eman By Dr Ghulam Jillani Bark Khawaja Hameed Yazdani اس کے علاوہ کچھ عورتوںBook Name: Ramz E Eman Auther: Dr Ghulam Jillani Bark Book Publisher: Al Faisal Publishe Edition: New Book Code: 5787 Quality: Paperback Language: Urdu Format: Paperback Category: General Book

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products